"ہسپانوئی صحارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
ہسپانوئی صحارا(ہسپانوئی: Sáhara Español; عربی: الصحراء الاسبانية‎) موجودہ مغربی صحارا کا پرانا نام تھا جب اس پر سپین کی اجارہ داری قائم تھی جو کہ 1885 تا 1975 تک قائم رہی۔سپین نے اسے بعد میں عالمی اور مراکشی دباو پر مراکش کے حوالے کردیا اور اس عمل میں اقوام متحدہ کی قرداد جو کے نوآبادیاتی نظام کے خلاف تھی کا دخل بھی تھا نیز مقامی لوگ بھی سپین سے آزادی چاہتے تھے۔
[[زمرہ:سابقہ ہسپانوی مستعمرات]]
[[زمرہ:افریقہ کی سابقہ مستعمرات]]
[[زمرہ:افریقہ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:ہسپانوی افریقہ]]