"تحت الشعور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ضم|لاشعور}}
'''تحت الشعور''' (یا لاشعور{{انگریزی نام|Subconscious Mind‎‎‎‏)Mind‎‎‎}} ہمارے [[دماغ]] کے دوسرے حصے یا ذہن کی دوسری تہہ یا دوسرے ڈیپارٹمنٹ کا نام تحت الشعور ہے.
ایسے حالات و واقعات جن سے ہم معمولی طور پر بھی متاثر ہوئے ہوں تحت الشعور انہیں ریکارڈ کر لیتا ہے.
جن واقعات سے ہم متاثر ہوچکے ہوں یہ کچھ عرصہ تک انہیں محفوظ رکھنے کے بعد ان کے تاثراتی حصے کانٹ چھانٹ کر کے لاشعور کے حوالےکر دیتا ہے اور بقیہ حصے اپنی یادداشت سے محو کرکے فارغ ہو جاتا ہے.
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}