"دیوسائی نیشنل پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
[[تصویر:Deosai Plateau 2.jpg|thumb|<br />{{Coord|35.018930|N|75.414393|E|}}]]
{{Coord|34.94|N|75.42|E|display=title}}
[[Fileتصویر:Kashmir88885Deosai1.jpg|thumb|Kashmir88885دیوسائی کا ایک اورمنظر]]
 
دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے مئی تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔