"آل احمد سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''آل احمد سرور''' : پیدائش؛ [[1912]] وفات
 
اردو ادبی دنیا میں ایک اہم نام، جو نقاد اور شاعرتھے۔ [[آگرہ]] اور [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں تعلیم پائی۔ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں لیکچرار مقرر ہوئے۔ وہاں سے[[لکھنو یونیورسٹی]] چلے گئے اور پھر [[علی گڑھ]] واپس گئے اور [[رشید احمد صدیقی]] کے ریٹائر ہونے کے بعد صدر شعبہ اردو مقرر ہوئے۔ اشعار کے ایک مجموعہ [[سلسبیل]] اور تنقید کی چار کتابوں کے مصنف ہیں۔
 
[[زمرہ:1912ء کی پیدائشیں]]