"ویکیپیڈیا:ہم سے رابطہ کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
'''ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنے پر ہم آپ کے ممنون ہیں۔''' آگے بڑھنے سے قبل چند اہم نکات کی جانب آپ کی توجہ درکار ہوگی:
# '''ویکیپیڈیا کاکی کوئی مرکزی ادارتیمجلس بورڈادارت نہیں ہے'''؛ یہاں رضاکاروں کی ایک بڑی جماعت اپنی خوشی سے کام کرتی ہے۔ چناں چہنیز یہاں ہونے والی ترامیم کی ذمہ داری [[wmf:Home|ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] (جس کے زیر انتظام ویکیپیڈیا مصروف عمل ہے) اور اس کے عملہ پر عائد نہیں ہوتی۔
# آپ اپنا کوئی مضمون یہاں شامل کرنا چاہتے ہیں تو اسے ای میل کے ذریعہ '''نہ بھیجیں'''، بلکہ [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون|ویکیپیڈیا:تخلیق مضمون]] کو ملاحظہ کریں۔
# گرچہ ویکیپیڈیا کو [[جیمی ویلز]] نے قائم کیا ہے، تاہم وہ ذاتی طور پر یہاں موجود معلومات و مواد کے ذمہ دار نہیں ہیں۔