"تاریخ معصومی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''تاریخ سند''' جو '''تاریخ معصومی''' کے نام سے معروف ہے [[سندھ]] کی تاریخ کے قدیم ترین بنیادی مآخذ میں سے ایک ہے، اسے [[محمد معصوم بکری]] (متوفی 1019ھ) نے سنہ 1009ھ کے آس پاس تالیف کیا تھا. اس کتاب میں مولف نے مسلمانون کے ہاتھوں فتح سندھ کے بعد سے اپنے دور (گیارھویں صدی کے اوائل) تک [[سندھ]] کی تاریخ، نیز شاہان ہند، سلاطین دہلی اور [[قندھار]] تا [[ماوراء النہر]] کے احوال و تاریخ قلمبند کیے ہیں.
 
== مشتملات ==
تاریخ معصومی چار حصوں پر مشتمل ہے. پہلے حصہ کا عنوان ہے ''در ذکر فتح سند و تعیین نمودن عسکر فیروزی اثر اسلام از دارالسلام بغداد در زمان خلافت ولید بن عبدالملک، وقایع محاربات ایشان با لشکر کفار حق ناشناس، و مدت حکومت گماشتگان خلفائ بنی امیه و بنی عباس.''
یعنی: فتح سندھ، [[ولید بن عبد الملک]] کے زمانہ خلافت میں دار السلام [[بغداد]] سے فیروزمند لشکر اسلام کی تعیناتی، کفار سے ہونے والے معرکوں اور اموی و عباسی خلفاء کی جانب سے متعین حکام کے دور حکومت کے بیان میں.