"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{امہات المؤمنین}}
 
ام المؤمنین حضرت '''میمونہ بنت حارث''' رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|'''ميمونه بنت الحارث'''}}) حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔
 
==خاندان==
حضرت میمونہ {{رض مو}} {{سال عیسوی|594}} میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام [[حارث بن حزن]] تھا۔ میمونہ کا اصل نام "برہ" تھا لیکن حضور {{درود}} نے ان کا نام [[میمونہ]] رکھ دیا۔ ان کی چار بہنیں [[اسماء بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور پہلے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت ابوبکر صدیق]] {{رض مذ}})، [[سلمیٰ بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور دوسرے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت عمر فاروق]] {{رض مذ}})، لبابہ اور عزہ تھیں۔
 
==ازدواجی زندگی==
حضرت میمونہ {{رض مو}} کی پہلی شادی [[مسعود بن عمرو]] سے ہوئی، ان سے علیحدگی کے بعد [[ابورہم بن عبد العزی]] کے نکاح میں آئیں۔ ابورہم {{سال ہجری|7}} میں وفات پا گئے اور اسی سال آپ {{رض مو}} حضور {{درود}} کے نکاح میں آئیں۔ نکاح کے وقت آپ کی عمر 36 برس اور حضور {{درود}} کی عمر مبارک 60 برس تھی۔
 
==وفات==