"کرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
==پیدائش==
کرشن 3228 ق م میں پیدا ہوئے اور ان کی وفات 3102 ق م مِیں ہوئی۔ ان کے والد کا نام واسو دیو اور والدہ کا نام دیوکی تھا۔ ان کی پیدائش [[متھرا]] میں ہوئی۔ متھرا یادووں کی دارالحکومت تھی، یادو پر کرشن کے والدین کی حکومت تھی۔ کرشن کی پیدائش کے وقت کرشن کے ماموں کَنْسکنس نے ان کے والدین کو قید کر رکھا تھا اور خود تخت سنبھال رکھا تھا۔ کسی نے کنس کو بتایا تھا کہ دیوکی کا آٹھوان بیٹا کنس ان کو قتل کر دے گا۔ اس انجام سے بچنے کے لیے کنس اپنی بہن کے ہر بیٹے کو پیدا ہوتے ہی مار دیتا تھا۔ کرشن جی پیدا ہوئے تو انہیں خفیہ طور پر قید سے باہر یشودیشودا اور نندا کے پاس بھجوا دیا گیا، جنہوں نے ان کی پرورش کی۔ کنس کو جب اس بات کی خبر ہوئی توکہا جاتا ہے کہ اس نے ایک آدم خور بلا پٹان کو بھجوایابھجوائی تاکہ وہ کرشن توکو اپنا دودھ پلا کر مار دے۔ مگر اس نے جب انہیں اپنا زہریلا دودھ پلا کر مارنے کی کوشش کی تو ننہے کرشن نے الٹا اس کے دودھ میں سے قوت حیات چوس لی۔
 
==کرشن کو ختم کرنے کی کوششیں اور ان کوششوں کی ناکامی==
سطر 14:
 
==سیاسی اتھل پتھل==
کرشن جب سن بلوغ کو پہنچے تو انہوں نے اپنے ماموں کا قتل کیا اور اپنے نانا اُگراسین کو تخت پر بٹھا دیا۔ یہیں ان کی دوستی ارجن اور پانڈووں سےہوئی جو کورووں کی سلطنت کے سردار اور کرشن جی کے رشتوںرشتے کے بھائی تھے۔ کرشن نے ودربھ کی راجکماری رکمنی سے شادی کی۔ یہ شادی رکمنی کو اس کی مرضی سے اغوا کرکے کی گئی کیونکہ وہ شیشو پل سے بیاہ نہیں کرنا چاہتی تھی۔ بعد میں کرشن نے 16100 کنواریوں سے بھی شادی کی، جن کو نارا کسور راکھشس نے اغوا کر رکھا تھا۔ جب کرشن نے اس راکھشس کو قتل کر کے اس کی قید میں موجود ان خواتین کو آزاد کروایا تو ان سے کوئی بھی شادی کرنے کے لیے تیار نہ تھا۔ کرشن جی نے ان سے شادی کرکے سماج میں ان کی حیثیت کو بحال کروایا۔
 
[[ہستنا پور|ہَستِنا پور]] کے تخت کے لیے کورووں اور پانڈووں میں جنگ ہوئی۔ یہ جنگ [[مہا بھارت]] کے نام سے جانی جاتی ہے۔ کورَواور پانڈَو آپس میں رشتہ دار تھے۔ کرشن جی نے دونوں فریقوں کو پیشکش کی کہ اس جنگ میں وہ چاہیں تو کرشن جی کی فوج نارائنی سینا اور کرشن جی میں سے کسی ایک کو چن لیں۔ مگر اس جنگ میں کرشن جی خود کسی پر ہتھیار نہیں اٹھائیں گے۔ پانڈووں کے ایک سردار ارجن نے کرشن کو چن لیا، جبکہ کورووں نے کرشن کی فوج کو چنا۔ اس جنگ میں کرشن نے ارجن کے رتھ بان کے فرائض انجام دیے۔
سطر 20:
==بھگوت گیتا==
*{{اصل مضمون|بھگوت گیتا}}
ہندو دھرم کی مقدس اور روحانی کتاب [[بھگوت گیتا]] یا گیتا ہے۔ اس کتاب میں 700 اشلوک ہیں۔ اس کتاب میں کرشن اور [[ارجن]] کے درمیان میں ہوئی گفتگو ہے۔ اس کتاب کے معلم کرشن ہیں۔
 
1966 ء میں قائم ہونیوالیہونے والی سوامی پربھوپد کی روحانی جماعت انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشن کونشیئس کے پیروکاروں کے نزدیک کرشن اور انکی تعلیماتِ حب کو مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ کرشن کا یوم ولادت [[جنم اشٹمی]] بڑے عقیدت سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں منایا جاتا ہے۔