"کرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

511 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
مہابھارت کی محاذ جنگ [[کرک شیتر|کُرُکْ شیتْر]] پر پہنچنے پر ارجن نے جب دیکھا کہ مخالف فوج میں اس کے گرو اور بزرگ موجود ہیں، تو وہ جنگ کے متعلق مخمصے کا شکار ہو گیا۔ اس موقع پر کرشن نے اسے ایک شاندار وعظ دیا۔ یہی بھگوت گیتا یعنی خدا کا گیت کہلاتا ہے اور ہندوؤں کی مقدس کتاب مانا جاتا ہے۔ یہ کتاب خدا کی محبت اور اس کی موجودگی میں رہنےکا نہ صرف درس دیتی ہے ۔ کرشن کی کامیاب جنگی حکمت عملیوں کے باعث کورو یہ جنگ جیت گئے۔
 
==انتقال==
ا
اپنی زندگی کے آخری دنوں میں کرشن مراقبے کے لیے جنگل میں چلے گئے۔ ایک شکاری کا تیر ایک دن غلطی سے انہیں جا لگا اور کرشن کا انتقال ہو گیا۔ ارجن نے ان کی ارتھی جلا کر ان کی آخری رسومات ادا کیں۔ہندو عقیدے کے مطابق کرشن کی وفات پر [[دواپار یگ]] کا اختتام ہو گیا اور [[کل یگ]] شروع ہو گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
35,059

ترامیم