"کرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
 
==انتقال==
اپنی زندگی کے آخری دنوں میں کرشن مراقبے کے لیے جنگل میں چلے گئے۔ ایک شکاری کا تیر ایک دن غلطی سے انہیں جا لگا اور کرشن کا انتقال ہو گیا۔ ارجن نے ان کی ارتھی جلا کر ان کی آخری رسومات ادا کیں۔ہندو عقیدے کے مطابق کرشن کی وفات پر [[دواپار یگ]] کا اختتام ہو گیا اور [[کل یگ]] شروع ہو گیا۔<ref>http://bhaur.blogspot.in/2011/09/krishna.html?view=classic</ref>
 
== مزید دیکھیے ==