"گیان پیٹھ اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: حکومتِ ہندوستان کی جانب سےدیاجانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں اس...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حکومتِ ہندوستان کی جانب سےدیاجانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں اسکڈیول کیکے تحت شامل کی گئیں ۲۲ زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعریا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے ۱۹۶۱ میں کیا تھا۔ سن ۲۰۱۴ تک ۵۰ انعامات تفویض ہو ئے ہیں۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھ پوری (۱۹۶۹)، قرہ العن حیدر (۱۹۸۹)، علی سردار جعفری (۱۹۹۷) اور اخلاق محمد خان شہریار (۲۰۰۸) بھی شامل ہیں۔