"ابن عبدربہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:مورخین بجانب زمرہ:مؤرخین
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
پورا نام مع کنیت '''ابو عمر احمد بن محمد بن عبدربہ بن حبیب بن حدیر بن سالم القرطبی''' ہے۔ لیکن عام طور پر ابن عبدربہ کی کنیت سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ سلطان ہشام کے ایک آزاد کردہ غلام کا بیٹا تھا۔ سن264ھ، 860ء میں [[قرطبہ]] میں پیدا ہوا۔ اور وہیں پروش پائی۔
اس کے زمانہ میں عروس البلاد قرطبہ علوم و فن کا گہوارہ بنا ہوا تھا۔ ہر فن کے ماہرین وہاں موجود تھے۔ ابن عبدربہ نے بھی اپنے زمانے کے جید علماء سے مختلف علوم کی تحصیل کی۔
 
 
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:مؤرخین]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}