"عالمی یوم اساتذہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ عالمی یوم اساتذہ کو بجانب یوم اساتذہ (پاکستان) منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
}}
 
'''عالمی یوم اساتذہ''' ({{انگریزی نام|World Teachers' Day)}} پاکستان سمیت دنیا کے کئکئی ممالک میں "اساتذہ کا عالمی دن" یا "ورلڈ ٹیچرزڈے" ہرسال 5 اکتوبرکومنایا جاتا ہے۔ یوم اساتذہ منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگرکرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرمیں کئکئی سیمینارز، سیمینارز،کانفرنسیںکانفرنسیں اورتقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ 2009ء میں عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے یہ ہدف مقرر کیا گیا ہے کہ 2015ء تک دنیابھر میں تعلیم کو عام کیا جائے گااور بلند معیار تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس عظیم مقصد کے حصول کیلئے ضروری ہے کہ معاشرے میں پیشہ ور اساتذہ کو ان کا جائز مقام ملے اورانہیں دورجدید میں نظام تعلیم میں ہونے والی تبدیلیوں سے وقتًا فوقتًا باخبر کیا جائے۔ <ref>http://www.pakistanupdates.com.pk/ur/index.php?option=com_content&view=article&id=989:--------8--&catid=1:2011-06-15-07-08-46&Itemid=3</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[یوم اساتذہ]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:تدریس]]
[[زمرہ:ایام]]