"جنگ صفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Amr ibn al-As > عمرو ابن العاص
سطر 17:
جنگ صفین جولائی 657 عیسوی میں مسلمانوں کے خلیفہ [[علی بن ابی طالب]] اور شام کے گورنر امیر [[معاویہ بن ابی سفیان]] کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دریائے فرات کے کنارے اس علاقے میں ہوئی جو اب ملک [[شام]] میں شامل ہے اور الرقہ (اردو میں [[رقہ]]) کہلاتا ہے۔ اس جنگ میں شامی افوج کے 45000 اور خلیفہ کی افواج کے 25000 افراد مارے گئے ۔ جن میں سے بیشتر اصحاب رسول تھے۔ اس جنگ کی پیشینگوئی محمد {{درود}} نے کی تھی اور [[عمار بن یاسر]] کو بتایا تھا کہ اے عمار تجھ کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔ <ref>صحيح بخاری، کتاب الجھاد والسير، حدیث ؟، جلد نمبر ؟ </ref >حضرت [[خزیمہ بن ثابت انصاری]] بھی اسی جنگ میں شہید ہوئے۔ یہ دونوں اصحاب علی کی فوج میں شامل تھے۔ اسی جنگ میں حضرت [[اویس قرنی]] بھی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حمایت میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ علی کی فوج کے امیر مالک اشتر اور دوسری طرف عمرو ابن العاص تھے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
 
{{اہم اسلامی معرکے}}
سطر 24 ⟵ 25:
 
[[زمرہ:657ء]]
 
[[زمرہ:خلفائے راشدین کی جنگیں]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]