"پہلی صدی ہجری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پہلی صدی ہجری اسلامی تقویم کے مطابق ہجرت مدینہ سے شروع کی جاتی ہے، جبکہ اس کی یہ قمری تقویم ہے۔...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
پہلی صدی ہجری [[اسلامی تقویم]] کے مطابق [[ہجرت مدینہ]] سے شروع کی جاتی ہے، جبکہ اس کی یہ قمری تقویم ہے۔ شمسی [[تقویم]] کے مطابق [[622ء]] تا [[717ء]] تک پہلی صدی ہجری تھی۔
 
==واقعات==
* [[ہجرت مدینہ]]
* [[میثاق مدینہ]]
* [[غزوات نبوی]]
* [[سرایا نبوی]]
* [[فتح مکہ]]
* قیام [[خلافت راشدہ]]
* [[جنگ جمل]]
* [[جنگ صفین]]
* [[سانحہ کربلا]]
* قیام [[خلافت امویہ]]
* قیام [[ساسانی سلطنت|خلافت ساسانیہ]]
* [[فتح شام]]، [[فتح مصر:۶۴۱ء|فتح مصر]]