"تنفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<small>{{دیگر|تنفس}}</small>
'''حیوانی فعلیات''' میں، '''تنفس''' <small>([[عربی]] سے ماخوذ. [[انگریزی]]: respiration)</small> وہ عمل جس میں صاف [[ہوا]] سے [[آکسیجن]] ، [[نسیج]] میں موجود [[خلیہ|خلیوں]] میں منتقل ہوتا ہے اور [[کاربن ڈائیدو آکسائیڈاکسید]] خلیوں سے ہوا میں شامل ہوجاتا ہے۔ خلیات میں اس داخل شدہ اکسیجن سے [[استقلابی]] عوامل جاری و ساری رہتے ہیں اور اس دوران یہ آکسیجن ، [[glucose]] کے ساتھ [[کیمیائی تعمل]] کر کے [[پانی]] ، [[کاربن دو اکسید]] اور [[ATP|توانائی]] پیدا کرتی ہے۔ آکسیجن کی مدد سے ہونے والے اس خلیاتی استقلاب کو بھی تنفس ہی کہا جاتا ہے لیکن تفریق پیدا کرنے کی خاطر [[حیاتی کیمیاء]] میں عام طور پر اس کے ساتھ خلیاتی کا اضافہ کر کہ [[خلیاتی تنفس]] کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔
== تنفس کی جماعت بندی ==
عملِ تنفس کی فعلیات کو کئی طریقوں سے جماعت بند کیا جاسکتا ہے.