"پیشاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Weewee.JPG|thumb|انسانی بول کا ایک نمونہ]]
بول (ب کے اوپر زبر) ایک [[مائع]] فاضل مادہ ہے جوکہ [[كُلیَہ]] یا [[گردہ]] [[خون]] کی [[تقطیر]] سے حاصل کرکے [[مبال]] یا [[پیشاب کی نالی]] سے [[ابراز]] یا خارج کرتا ہے۔ [[خلئے دار]] استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں [[نائٹروجن]] کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا [[جسم]] سے اخراج نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اس مائع فاضل مادے کے اخراج کے عمل کو [[پیشاب کرنا]] کہتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیں ==
 
*[[پسینہ]]
*[[براز]]
== حوالہ جات ==
<references/>