"اشتہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''اشتہا''' یا بھوک {{انگریزی نام|Appetite}} ایک ذہنی احساس جسے انسان غذا کی ضرورت کے وقت محسوس کرتا ہے۔ا...
 
سطر 1:
'''اشتہا''' یا بھوک {{انگریزی نام|Appetite}} ایک ذہنی احساس جسے انسان [[غذا]] کی ضرورت کے وقت محسوس کرتا ہے۔اشتہا کا یہ احساس دماغ کےمرکزیحصہ میں ہوتا ہے جسے فیڈنگ سینٹر کہا جاتا ہے۔مختلف محرکات اس سینٹر پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ان میں سے بعض مرکز میں خلیوں میں ہیجان بڑھاتے ہيں، اور بعض کم کرتے ہیں۔جو اشتہا کے ہیجان کو کم کرتے ہیں ان سے اشتہا یعنی بھوک مر جاتی (یا کم ہو جاتی) ہے۔
 
 
[[زمرہ:صماویات]]
[[زمرہ:خوراک و مشروب]]
 
[[زمرہ:دماغ]]