"فرانسیسی سوڈان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Kayes > کیز
سطر 7:
== تاریخ ==
 
فرانسیسی کالونی کی بنیاد 8 ستمبر 1880ء کو بالائی سینیگال (Upper Senegal) کے نام سے رکھی گئی جسکا نام تبدیل کر کے 18 اگست 1890ء کو فرانسیسی سوڈان کر دیا گیا، اور [[کیز]] ([[Kayesکیز]]) دارالحکومت قرار پایا۔ 10 اکتوبر 1899 کو کالونی ٹوٹ گئي اور گیارہ جنوبی صوبے [[فرانسیسی گنی]]، [[آئيوری کوسٹ]] اور [[دوہامبے]] بنے تاہم دو صوبے بعد میں واپس مل گۓ۔
 
1902ء میں کالونی کے حصے جو فوجی ڈسٹرک نہ تھے، [[سینیگامبیا]] اور [[نائجر|نائیجر]] بنے، اور بعد میں بالائی سینیگال اور نائيجر 1904ء میں اور 1920ء میں تنظیم نو کے بعد قدیم نام دوبارہ سے اپنایا گيا۔ 1933ء میں [[اپر وولٹا]] ([[Upper Volta]]) کو چھوڑنے کے بعد فرانسیسی سوڈان کو اس کے مزید صوبے واپس مل گۓ۔