"قبر اور خخبر (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 22:07، 7 جون 2006ء

قبر اور خخبر ابن صفی کی عمران سیریز کا تیرھواں ناول ھے۔

پلاٹ

جب سر سلتان کے قریبی دوست کرنل جوزف کا قتل ھو جاتا ھے تو سر سلطان عمران کو طلب کرتے ھیں۔ کرنل جوزف کے جسم میں ایک خخبر پیوست ھوتا ھے جو کبھی ٹپ ٹاپ ناءٹ کلب کی ایک رقاسا ممی بیڈ فرڈ کا ھوا کرتا تھا۔ عمران تفتیش شروع کرتا ھے اور کیپٹن فیاض کا پیچھا کرتے کرتے ٹپ ٹاپ نٓءٹ کلب پہنچ جاتا ھے۔ یہاں پر اسے سونیا کا پتا چلتا ھے جو سونیاز کارنر کی مالکا ھوتی ھے اور کسی زمانے میں ممی بیڈ فرڈ کی قریبی دوست بھی رہ چکی ھوتی ھے۔