"قبر اور خخبر (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''قبر اور خخبر''' [[ابن صفی]] کی [[عمران سيريز]] کا تیرھواں ناول ھے۔
===پلاٹ===
جب سر سلتان کے قریبی دوست کرنل جوزف کا قتل ھو جاتا ھے تو سر سلطان عمران کو طلب کرتے ھیں۔ کرنل جوزف کے جسم میں ایک خخبر پیوست ھوتا ھے جو کبھی ٹپ ٹاپ ناءٹ کلب کی ایک رقاسا ممی بیڈ فرڈ کا ھوا کرتا تھا۔ عمران تفتیش شروع کرتا ھے اور کیپٹن فیاض کا پیچھا کرتے کرتے ٹپ ٹاپ ناءٹ کلب پہنچ جاتا ھے۔ یہاں پر اسے سونیا کا پتا چلتا ھے جو سونیاز کارنر کی مالکا ھوتی ھے اور کسی زمانے میں ممی بیڈ فرڈ کی قریبی دوست بھی رہ چکی ھوتی ھے۔
 
[[Category:ابن صفی]]