"ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
#*(ب)'''متناسب ڈھانچہ'''۔۔۔سُرخیوں اور شہ سُرخیوں کا استعمال کرتے وقت حسب{{زیر}} مراتب ملحوظ{{زیر}} خاطر رہے اور جہاں ضروری ہو، وہاں [[جدول]] بھی استعمال کئے جائیں۔ (مزید دکھیں [[معاونت]])
#*(ج)'''اُصولی حوالہ جات'''۔۔۔جہاں ضرورت ہو، وہاں حوالہ جات استعمال کئے جائیں اور جہاں حوالہ درکار ہو، وہاں<ref>Smith 2007, p. 1.</ref>، اس طرح سے حوالہ دیا جائے۔ حوالہ دینے کے لئے دیگر مختلف انداز کے لئے دیکھیں:[[معاونت]]
#تصاویر:تصاویر و دیگر صوتی سہولیات کا استعمال بھی ممکن ہے تاہم اس کے ساتھ اس کی وضاحت بھی ذیل میں لازمی طور پر دیں۔ تاہم کسی بھی قسم کی تصویر یا دیگر صوتی سہولیات کو استعمال کرنے سے پہلے یہ اطمینان کرلیں کہ وہ تصویر حقوق{{زیر}} نقل کی خلاف ورزی کے زمرے میں نہ آئے۔
 
#'''متن''':اس کا ارتکاز موضوع پر برقرار رہے اور غیر ضروری تفصیلات میں جانے سے گریز کیا جائے۔
== حوالہ جات ==
<references />