"ڈان (اخبار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Dawnfrntpg.PNG|thumb|ڈان کا مرکزی صفحہ]]
ڈان <small>(DAWN)</small> پاکستان کے مشہور [[انگریزی]] [[زبان]] کے [[اخبار|اخبارات]] میں سے ایک ہے۔ یہ کاغزیکاغذی صورت میں اور [[روۓ خط]] پر پڑھا جاسکتا ہے۔ اساِس اخبار کا آغاز 1941ء میں بانیءبانئ [[پاکستان]] [[محمد علی جناح]] کے ہاتھوں ہوا۔ اُس وقت اس اخبار کا اجراء مسلمانوں کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لئے کیا گیا تھا جوکہ ہندو اخبارات بڑے پیمانے پر کررہے تھے۔<ref>{{cite web | title =محمد علی جناح|publisher=بنگلہ پیڈیا |url=http://banglapedia.org/HT/J_0118.HTM}}</ref><ref> {{cite web | title=میوٹنی سے ماؤنٹ بیٹن|publisher=ناشر جامعہء کولمبیا|url=http://www.columbia.edu/cu/cup/catalog/data/071030/0710305486.HTM}}</ref>
 
== حوالہ جات ==