"پاکستان کرونیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 31:
 
ممتاز مصنف و صحافی خرم سہیل پاکستان کرونیکل کے بارے میں کہتے ہیں:
{{اقتباس|انسائیکلو پیڈیا جیساکام جتنی ریاضت مانگتاہے،عموماً اس نوعیت کے کام کوانجام دینے کے لیے دنیامیں ادارے مصروف عمل ہوتے ہیں۔یہ ادارے کئی ٹیمیں تشکیل دیتے ہیں،پھر مجموعی جدوجہد،کثیر سرمایہ اوران اداروں کے بے پناہ وسائل کی معاونت سے اس نوعیت کے انسائیکلو پیڈیا کاکام پایہ تکمیل کوپہنچتاہے،لیکن دنیا میں ایک انسائیکلوپیڈیا ایسا بھی ہے،جس کو تن تنہافردواحد نے مرتب کیااورمرتب کرکے وہ اسے بھول نہیں گئے،بلکہ اب تک اس کے دوایڈیشن آچکے ہیں،اگلے برس تک تیسرے ایڈیشن کی اشاعت متوقع ہے اورہرایڈیشن اضافہ شدہ ہے۔یہ ایک جہدِ مسلسل ہے،جس میں وہ محو ہیں۔پہلا ایڈیشن 1088صفحات پر مشتمل تھا،جبکہ دوسرے ایڈیشن میں ان کی تعداد 1128ہوگئی ہے۔تیسرے ایڈیشن میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔یہ صاحب معلومات کے گہرے سمندر میں اضافے کا بھنور پہن کر محوِ رقص ہیں۔ بہرحال یہ انسائیکلو پیڈیا معلومات کاوہ خزانہ ہے،جس کی فائلوں کو دیمک کھاچکی ہوتی یا پھر ان تک آپ کی رسائی کاکوئی ذریعہ نہ ہوتا۔ہمارے ملک میں آرکائیوز تقریباً ناپید ہیں،تحقیق کرنے والوں سے پوچھ کردیکھیں، وہ کیسے جوکھم اٹھاتے ہیں۔کم از کم "پاکستان کرونیکل"نے بہت سے تحقیق کاروں اورطلبا کا وقت محفوظ کیا۔یہ کتاب پاکستان میں سیاست، ادب، موسیقی، مصوری،فنِ تعمیر، فلم، ٹیلی ویژن، ریڈیو، صنعت و تجارت اورکھیلوں کی دنیا میں پیش آنے والے واقعات اوراس سے وابستہ شخصیات کی مکمل اورمستند تاریخ ہے<ref>[http://urduyouthforum.org/mazameen/mazameen_Personality_Khurram-Sohail_Aik-Diwane-Ka--Diwane-Tareekh_808.html مضمون: ایک دیوانے کا "دیوانِ تاریخ"، خرم سہیلسہیل، اردو یوتھ فورم، پٹنہ، ہندوستان]</ref>۔}}
 
== مزید دیکھیے ==