"ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Shortcut|منصوبہسانچہ:منتخب مضمون کا معیار}}
<div style='text-align: left;'>
{{Shortcut|منصوبہ:منتخب مضمون}}
</div>
[[منصوبہ:منتخب مضمون|منتخب مضمون]] سے مُراد ایک ایسا مضمون ہے جو کہ ہر لحاظ سے بہترین ہو۔ جس میں نہ صرف مضمون سے متعلق تمام تر مواد جامع و مفصل انداز میں حوالہ جات کی مدد سے تحریر کئے جائیں بلکہ اس کے لکھنے کا انداز پیشہ وارانہ انداز اور متن مضمون سے ارتکاز کا حامل ہو۔وکی پیڈیا کے قوائد و ضوابط کے مطابق ایک منتخب مضمون میں درج ذیل خوبیاں ہونی چاہیئں:
#مضمون میں۔۔:
#*(الف):'''تحریر''':تحریرمیں تسلسل اور اختصار ملحوظ{{زیر}} خاطر رہے اور مضمون پیشہ ورانہ صفات سے ہم آہنگ ہو۔
#*(ب):'''مفصل''':کسی بھی قسم کی اہم معلومات یا واقعات کی کمی یا نفی نہ ہو۔
#*(ج):'''درست حقائق''': پیش کردہ تمام حقائق قابل{{زیر}} تصدیق ہوں، جس کے لئے قابل{{زیر}} اعتماد [[حوالہ جات]] فراہم کئے جائیں، قابل{{زیر}} اعتماد حوالہ جات سے مُراد یہ ہے کہ وہ کسی متعلقہ و معروف ناشر کی طباعت ہوں اور مضمون میں بیان کئے گئے حقائق و واقعات کی تصدیق میں معاونت کرسکیں، ان کو حوالہ جات کہا جاتا ہے اور اس کے لئے مضمون میں علیحدہ سے ایک قطعہ ہوتا ہے، جس میں تمام حوالہ جات کی فہرست مہیا کی جاتی ہے۔
#*(د):'''غیر جانبدارانہ''': تمام تر مواد، حقائق و واقعات [[غیر جانبدارانہ و غیر متعصبانہ]] ہوں۔
#*(ر):'''مستحکم''':اس میں ترمیم و تبدیلی کے لئے تصادم کی صورت و کیفیت نہ ہو اور یہ روز کی بنیادوں اس میں تیزی سے تبدیلیاں ظہور پذیر نہ ہوں ماسوا منتخب مضون کے عمل سے گزرنے کے دوران۔
#[[انداز مقالات|لکھنے کے انداز]] کو ملحوظ{{زیر}} خاطر رکھنے کے ساتھ ساتھ درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں:
#*(الف)'''سُرخی'''۔۔۔آغاز میں کم از کم ایک قطعہ سُرخی کا ہو، جس میں اختصار کے ساتھ مضمون کی بابت خلاصہ پیش کیا جائے تاکہ قاری [[ذہنی]] طور پر تیار ہوجائے کہ وہ کیا پڑھنے جا رہا ہے۔
#*(ب)'''متناسب ڈھانچہ'''۔۔۔سُرخیوں اور شہ سُرخیوں کا استعمال کرتے وقت حسب{{زیر}} مراتب ملحوظ{{زیر}} خاطر رہے اور جہاں ضروری ہو، وہاں [[جدول]] بھی استعمال کئے جائیں۔ (مزید دکھیں [[معاونت]])
#*(ج)'''اُصولی حوالہ جات'''۔۔۔جہاں ضرورت ہو، وہاں حوالہ جات استعمال کئے جائیں اور جہاں حوالہ درکار ہو، وہاں<ref>[[حوالہ جات]]</ref>، اس طرح سے حوالہ دیا جائے۔ حوالہ دینے کے لئے دیگر مختلف انداز کے لئے دیکھیں:[[معاونت]]
#'''تصاویر''':تصاویر و دیگر صوتی سہولیات کا استعمال بھی ممکن ہے تاہم اس کے ساتھ اس کی وضاحت بھی ذیل میں لازمی طور پر دیں۔ تاہم کسی بھی قسم کی تصویر یا دیگر صوتی سہولیات کو استعمال کرنے سے پہلے یہ اطمینان کرلیں کہ وہ تصویر حقوق{{زیر}} نقل کی خلاف ورزی کے زمرے میں نہ آئے۔
#'''متن''':اس کا ارتکاز موضوع پر برقرار رہے اور غیر ضروری تفصیلات میں جانے سے گریز کیا جائے۔
== حوالہ جات ==
<references />