"پاکستان کرونیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
| isbn = 978-969-9454-00-4
}}
'''[[پاکستان کرونیکل]]''' (پاکستان کا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا )، [[عقیل عباس جعفری]] کی تصنیف ہے جس میں [[یوم پاکستان|قیامِ پاکستان]] سےلے کر [[31 اگست]] [[2011ء]] تک [[پاکستان]] کے تاریخ وار واقعات تحریر و تصویر کی صورت انتہائی خوبصورت اور سلیقے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اصل میں یہ کتاب ماہانہ ڈائری ہے جس میں سیاسی، صحافتی، ثقافتی، فنون لطیفہ، صنعت و حرفت اور کھیلوں کے علاوہ اہم ترین واقعات پر مشہور زمانہ کتب، رسائل و اخبارات سے اقتباسات بھی ہیں اور نامور پاکستانی شخصیات کی پیدائش و انتقال کے علاوہ مختصر تعارف بھی ہے<ref>http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php</ref>۔
 
==مواد==
سطر 25:
* [[لیاقت علی خان]] کے قاتل سید اکبر کی لاش کی تصویر۔
*[[بے نظیر بھٹو]] نے [[پی ٹی وی]] کے ایک پروگرام کی میزبانی بھی کی تھی۔
* [[ضیاء الحق]] کے ریفرنڈم میں جو سوال پوچھے گئے تھے اُن کے کوپن کا عکس۔عکس<ref>[http://www.bbc.com/urdu/mobile/pakistan/2010/08/100815_pakistan_encyclopaedia.shtml پاکستان کا عوامی انسائیکلوپیڈیا، عارف وقار، بی بی سی اردو، 15 اگست 2010ء]</ref>۔
 
==تبصرے و آراء==