"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

47 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (robot Modifying: ar:ضغط البخار)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] [[بخاری دباؤ]] کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[توازنیمتوازن بخاری دباؤ|توازنیمتوازن بخاری دباؤ <small>(Equilibrium Vapor Pressure)</small>]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر <small>(atom)</small>]] یا [[سالمہ|سالمہ <small>(molecule)</small>]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.<br />
بخاریبُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہدرجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجہدرجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.
 
==مزید دیکھیۓ==
6,471

ترامیم