"متناسق عالمی وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
ہم آہنگ <br /> coordinated <br /> universal <br /> time <br /> م ع و}}
}}
متناسق عالمی وقت ایک انتہائی صریح [[جوہری گھنٹا|جوہری]] [[معیاری وقت]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں کوآرڈینیٹیڈ یونیورسل ٹائم (Coordinated Universal Time) کہتے ہیں اور عام طور پر UTC بھی لکھا جاتا ہے جو کہ اسکا اختصاری اظہار ہے۔ اسے [[1970ء]] میں [[بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات|بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات (International Telecommunication Union)]] کے ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا تھا۔ پہلا سوال جو کہ اسکے اختصار کےکو دیکھ کر ذہن میں آتا ہے وہ اسکی ابجدی ترتیب ہے کیونکہ کوآرڈینیٹڈ یونیورسل ٹائم کی نسبت سے تو اسے CUT ہونا چاہیے تھا۔ اس ترتیب کی وجہ اصل میں یہ ہے کہ اس اختصار کے انتخاب پر [[انگریز|انگریزوں]] اور [[فرانسیسیوں]] میں ٹھن گئی کہ اختصار انگریزی میں CUT ہوگا اور فرانسیسی چاہتے تھے کہ نہیں فرانسیسی میں ہوگا اور TUC ہوگا جو کہ Temps universel coordonné سے بنتا ہے۔ جب کوئی فیصلہ نہ ہو سکا تو اس درمیانی اختصار UTC کو اختیار کر لیا گیا {{ر}} <ref> [http://tf.nist.gov/general/misc.htm اختصار کے ابجد UTC ہونے کی وضاحت]</ref> {{ڑ}}
 
== حوالہ جات ==