"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{صفائی نو لکھائی}}
 
حضرت ابو طالب بن عبد المطلب ( {{Lang-arعربی|أبو طالب بن عبد المطلب‎}} ولادت 549ء - وفات 619ء) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد]] {{درود}} کے چچا اور [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] {{ع مذ}} کے والد تھے۔ ان کا نام عمران اور کنیت ابوطالب تھی۔ رسول اللہ {{درود}} اپنی والدہ [[حضرت آمنہ بنت وہب|حضرت آمنہ بنت وھب]] {{ع مو}} اور دادا حضرت [[عبدالمطلب]] کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔ آپ نے ایک بار [[شام]] اور [[بصرہ]] کا تجارتی سفر کیا تو آنحضرت {{درود}} کو بھی ہمراہ لے گئے۔ اس وقت حضور {{درود}} کی عمر بارہ برس کے لگ بھگ تھی۔ [[بحیرا راہب]] کا مشہور واقعہ، جس میں راہب نے حضور {{درود}} کو نبوت کی نشانیاں دیکھ کر پہچان لیا تھا، اسی سفر کے دوران میں پیش آیا تھا۔
 
== خاندان ==
آپ کے والد کا نام [[عبدالمطلب]] اور والدہ کا نام فاطمہ بنت عمرو تھا۔ آپ حضور {{درود}} کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلبعبد المطلب]] کے واحد سگے بھائی تھے چونکہ دیگر کی والدہ مختلف تھیں۔<ref> سیرت ابن ہشام </ref>
 
== قبولیت{{زیر}} اسلام و ایمان ==
آپ نے [[اسلام]] قبول کیا یا نہیں، ایک متنازع موضوع ہے۔ آپ نے تاحیات اشاعت اسلام میں حضور {{درود}} کا ساتھ دیا اور ان کی بت پرستی کوئی ایک روایت بھی نہیں ملتی جبکہ سیرت ابن ھشامہشام میں ان کے کلمہ پڑھنے کا ذکر ہے .ہے۔ حضرت عبدالمطلبعبد المطلب کی وفات (578ء) کے بعد انہوں نے ہی حضور {{درود}} کی پرورش کی۔ آپ کی تقلید میں [[ابولہب]] کے سوا باقی تمام بنو ہاشم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہو وسلمآلہ و سلم کے پشت پناہ بنے رہے اور حضور اکرم {{درود}} کی خاطر بڑی سختیاں جھیلیں۔ حضرت [[خدیجہ بنت خوید|خدیجہ]] کے ساتھ رسول اللہ {{درود}} کا نکاح انہوں نے ہی پڑھایا جس کا آغاز کلمہ بسم اللہ سے ہوا ۔ہوا۔<ref> سیرت ابن ھشام</ref>
سیرت ابن ہشام کے مطابق وفات کے قریب آپ نے کلمہ اسلام زبان پر جاری کیا تھا۔<ref> سیرت ابن ھشامہشام</ref> تاہم کئی مؤرخین ان کے قبول اسلام کو مستند نہیں سمجھتے اور رسول اللہ {{درود}} کا نکاح پڑھانے کو قبولیت اسلام کی دلیل نہیں سمجھتے۔ {{حوالہ درکار}}
ایمان حضرت ابو طالب علیہ السلام پر علامہ [[صائم چشتی]] اور ڈاکٹر [[طاہرالقادری|طاہر القادری]] نے بڑے سکہ بند حوالوں کے ساتھ کتابیں تصنیف کی ہیں اور ان اعتراضات کا جواب دیا ہے جو ایمان ابوطالب پر کیےکئے جاتے ہیں۔ دونوں علماء مسلک اہل سنت سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کتب کے مطابق حضرت عبدالمطلب علیہ السلامکے کےدسدس بیٹے تھے جن میں حضرت عبداللہ علیہ السلام آخری نمبر پر تھے اور سب بھائیوں میں بہت زیادہ خوبصورت اور خوب سیرت تھے۔ ان کوکا انتقال حضور {{درود}} کے ظہورولادت سے پہلے ہی ہو چکا تھا۔ جب ہاشمی خاندان میں آقا {{درود}} کی کفالت کا معاملہ اٹھا تو حضرت عبدالمطلب علیہ السلام نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے سامنے بٹھایا اور ان سب کے دلوں پر روحانی نظر دوڑائی اور حضرت ابو طالب علیہ السلام کو اپنے پاس بلا کر فرمایا: اے میرے بیٹے میں نے تیرے دل میں اپنے پوتے حضرت محمد {{درود}} کی محبت کو دیکھا ہے اس لیے اس کی کفالت تمہارے ذمے ہے اس دن سے حضرت ابوطالب علیہ السلام نے حضرت محمد {{درود}} کو اپنی کفالت میں لے لیا اور آقا {{درود}} کی پرورش شروع کردی ۔کردی۔ آپ علیہ السلام کسی بھی وقت اپنے بھتیجے کو اپنے سے الگ نہیں کرتے تھے۔ آپ علیہ السلام کی زوجہ حضرت [[فاطمہ بنت اسد]] سلام اللہ علیہا بھی آقا درود سے والہانہ محبت کرتی تھیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ جب ان انتقال ہوا توآقاتو آقا {{درود}} ان کو دفن کرنے سے پہلے ان کی قبر مبارک میں لیٹے اور اپنی نورانی چادر ان کے کفن کیساتھکے ساتھ لگالپٹا کر انکوان کو دفن کیا گیا۔ جب آقا {{درود}} کا اس دنیا میں ظہور ہوہوا تو آقا درود کا نام محمد ({{درود}}) حضرت عبدالمطلب اور حضرت ابو طالب علیہ السلام نے تجویز فرمایا جبکہ آقا {{درود}} کا فرمان ہے کہ میرا نام محمد ({{درود}}) عرش معلیٰ پر نور کے ستر ہزار حجابات میں چھپا کر رکھا ہوا تھا۔
 
=== ایمان ابوطالب پر اثباتی دلیلیں ===
سطر 15:
* آپ نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور {{درود}}]] کا نکاح پڑھایا تھا جس کا آغاز کلمہ بسم اللہ سے ہوا تھا۔ اللہ کا نام وہ لوگ استعمال کرتے تھے جو دینِ ابراہیمی پر عمل کرتے تھے۔
* ان کی زوجہ حضرت [[فاطمہ بنت اسد]] {{رض مو}} نے اسلام قبول کیا تو ان کا نکاح فسخ نہ ہوا جبکہ اگر کسی مشرک یا کافر کی زوجہ اسلام قبول کرتی تو اس کی شادی فسخ ہو جاتی۔
* آپ نے [[علی (ضدبن ابہام)ابی طالب|حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] کو مسلمان ہونے پر کچھ نہ کہا حالانکہ وہ سن و سال میں چھوٹے تھے۔
* آپ کے اشعار جو [[سیرت ابن اسحاق]]، [[سیرت ابن ہشام]]، [[تاریخ الرسل والملوک|تاریخ طبری]] وغیرہ کے علاوہ عربی ادب میں عموماً ملتے ہیں، آپ کے ایمان پر سند ہیں۔
* حضور اکرم {{درود}} اسلام کے عمومی اعلان کے بعد بھی حضرت ابو طالب کے دسترخوان پر کھانا کھاتے جبکہ کسی مشرک و کافر کے ساتھ نہ کھاتے۔
* جس سال حضرت ابوطالب اور حضرت [[خدیجہ بنت خویلد|خدیجہ]] {{رض مو}} کا انتقال ہوا، حضور {{درود}} کو شدید دکھ ہوا اور انہوں نے اس سال کا نام عام الحزن رکھا (یعنی غم کا سال) رکھا۔
* حضرت ابوطالب نے ہمیشہ حضور {{درود}} کی حفاظت کی یہاں تک کہ ان کے بستر پر بدل بدل کر اپنے بیٹوں خصوصاً حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو سلاتے تاکہ [[قریش]] حضور {{درود}} کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔ یہ بھتیجے کی محبت کے علاوہ اسلام سے بھی محبت کا ثبوت ہے کیونکہ بھتیجے کی محبت بیٹوں سے فوقیت نہیں رکھتیرکھتی۔
* سیرت ابن ہشام و سیرت ابن اسحاق کے مطابق وفات کے وقت ایک [[صحابی]] نے کان لگا کر سنا تو حضور {{درود}} کو کہا کہ خدا کی قسم یہ وہی کلمات کہہ رہے ہیں جو اس سے قبل آپ ان کو کہنے کے لیے کہہ رہے تھے۔ حضور {{درود}} نے انہیں کلمہ پڑھنے کو کہا تھا۔
 
سطر 26:
قرآن پاک کی آیت کریمہ
{{عربی|1=إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ}}(القصص:56)
اے نبیﷺآپنبیﷺ آپ ہدایت نہیں دیتے جسے دوست رکھو ہاں خدا ہدایت دیتا ہے جسے چاہے وہ خوب جانتا ہے جو راہ پانے والے ہیں۔
مفسرین کا اجماع ہے کہ یہ آیہ کریمہ ابوطالب کے حق میں نازل ہوئیہوئی۔
معالم التنزیلالتنزیل، ،جلالین،مدارکجلالین، التنزیل،کشافمدارک ،زمحشریالتنزیل، ،تفسیرکشاف، زمحشری، تفسیر کبیر سب نے ابو طالب کے متعلق لکھا
[[امام نووی]] شرح صحیح مسلم شریف کتاب الایمان میں فرماتے ہیں : {{ععربی|1=فَقَدْ أَجْمَعَ الْمُفَسِّرُونَ عَلَى أَنَّهَا نَزَلَتْ فِي أَبِي طَالِب}}۔مفسرین۔ مفسرین کا اجماع ہے کہ یہ آیت کریمہ ابو طالب کے حق میں نازل ہوئی ۔
مرقاۃ شرح مشکوۃ شریف میں ہے : {{ععربی|1=لِقَوْلِهِ تَعَالَى فِي حَقِّهِ بِاتِّفَاقِ الْمُفَسِّرِينَ: {إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ}} اللہ تعالی کے اس ارشاد کی وجہ سے جو باتفاق مفسرین اس (ابو طالب) کے بارے میں ہے : اے نبی ! تم ہدایت نہیں دیتے جسے دوست رکھو ۔رکھو۔
 
* رسول اللہ {{درود}} کا نکاح بے شک آپ ہی نے پڑھایا۔ تا ہم یہ خطبہ نکاح آج کل کے خطبہ نکاح کی طرح نہ تھا اس میں نہ تو لاالہ الا اللہ کا اقرار ہوتا تھا اور نہ ہی اس میں رسول اللہ {{درود}} کی رسالت کا اقرار ہوتا تھا لہذا اسیہ نکاح پڑھانا آپ کے ایمان لانے کی دلیل نہیں بن سکتا ۔ قابل غور بات یہ ہے کہ اس وقت تک رسول اللہ {{درود}} نے دعوت {{زیر}} اسلام نہیں دی تھی۔ اس لئے اس وقت تک کوئی کافر نہیں کہلایا جاسکتا تھا۔ دعوت {{زیر}} اسلام کے بعد ہی اسلام اور کفر کا فرق واضح ہوا جس نے کلم[[کلمہ]] کا اقرار کیا صرف وہ ہی مسلمان کہلائے جانے کا حقدار ہوا۔
* دوسری وجہ جو ان کی قبول اسلام کی نفی کرتی ہے وہ یہ ہے کہ و کفار مکہ نے اس وقت مسلمانوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا تھا مگر انہوں نے کبھی آپ کو مسلمان سمجھ کر کوئی تکلیف نہ پحنچائی۔پہنچائی۔ بت پرستی کا مخالف نہیں سمجھا حالانکہ آپ کے صاحبزادے حضرت [[جعفر ابن ابی طالب|جعفر طیار]] کو ان ہی کفار نے ہجرت پر مجبور کر دیا تھا۔
* آپ کے دو صاحبزادے [[جعفر ابن ابی طالب |حضرت جعفر]] اور اور [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] جو کی [[عباس بن عبدالمطلب|حضرت عباس]] اور رسول اللہ {{درود}} کے زیر کفالت تھے {{حوالہ درکار}} ابتدا ہی میں دولت اسلام سے سرفراز ہوئے اور بقیہ دو صاحبزادے جو آپ کے ہمراہ رہا کرتے تھے ان میں [[حضرت عقیل]] [[فتح مکہ]] پر مسلمان ہوئے اور چوتھا بیٹا [[طالب ابن ابی طالب|طالب]] (جس کے نام پر آپ کی کنیت ابو طالب تھی) ‏[[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] میں کفر کی طرف سے لڑتا ہوا مارا گیا۔ {{حوالہ درکار}} اس سے اندازہ کرنا مشکل نہیں کے گھر کا ماحول کس حد تک مومنانہ تھا۔
 
== ابوطالب بن عبدالمطلب کے اشعار ==
حضرت ابوطالب شاعر تھے اور ان کے بے شمار اشعار تاریخ میں ملتے ہیں۔ ان کا ایک قصیدہ بہت مشہور ہے جس کا [[ابن کثیر]] نے تذکرہ و تعریف کی ہے۔ یہ سو سے زیادہ اشعار پر مشتمل ہے اور تمام حضور {{درود}} کی مدح و ثنا میں ہے۔ ایک شعر کا ترجمہ کچھ یوں ہے : میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں محمد ( {{درود}}) کا سچا جانثار ہوں۔اورہوں۔ اور انہیں اللہ کا سچا رسول مانتا ہوں۔ خدا نے انہیں دنیا کے لیے رحمت قرار دیا ہے۔ کوئی ان کا مثل نہیں ہے۔ ان کا معبود ایسا ہے جو ایک لمحہ کے لیے بھی ان سے غافل نہیں ہوتا۔ وہ ایسا ممتاز ہے کہ ہر بلندی اس کے آگے پست ہے۔ اور اس کی حفاظت کے لیے ہم نے اپنے سینوں کو سپر بنا لیا ہے۔ خدا اس کو اپنی حمایت و حفاظت میں رکھے اور اس کے نہ مٹنے والے دین کو دنیا پر غالب کر دے۔
 
[[تاریخ ابوالفداء]] میں بھی ان کے اشعار موجود ہیں۔ ابوالفداء کے دیےدیئے ہوئے اشعار میں سے ایک کا ترجمہ یہ ہے: بخدا کفارِ قریش اپنی جماعت سمیت تم (حضرت محمد {{درود}}) تک نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ میں زمین میں دفن نہ ہوجاؤں۔ اے محمد ({{درود}}) تم کو جو خدا کا حکم ہے اس کا بے خوف اعلان کرو۔ اے محمد ({{درود}}) تم نے مجھ کو اللہ کی طرف دعوت دی ہے۔ مجھے تمہاری صداقت و امامت کا محکم یقین ہے اور تمہارا دین تمام مذاہبِ عالم سے بہتر اور ان کے مقابلے میں کامل تر ہے۔<ref>تاریخ ابوالفداء جلد اول</ref>
[[سیرت ابن ہشام]] میں بھی ان کے اشعار موجود ہیں۔ سیرت ابن ہشام میں کچھ شعر ایسے ہیں جس میں حضرت ابوطالب نے [[ابولہب]] کو متنبہ کیا ہے کہ اسے [[عرب]] کے میلوں اور محفلوں میں برا کہا جائے گا۔ اس کے علاوہ بھی کئی اشعار سیرت ابن ہشام نے نقل کیے ہیں۔<ref>سیرت ابن ہشام</ref>abcdef
 
سطر 52:
{{main|طالب بن ابی طالب}}
 
ان کے بڑے بیٹے طالب کے بارے میں زیادہ روایات نہیں ملتیں۔ کچھ روایات کے مطابق ان کی وفات شرک کی حالت میں جنگِ بدر میں ہوئی۔“عباسہوئی۔ “عباس بن عبدالمطلب‘عبد المطلب‘ نوفل بن حارث‘ طالب بن ابی طالب‘ عقیل بن ابی طالب اور ان کے ساتھ دوسرے لوگ (بدر) روانہ ہوگئے“<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناءاللہ پانی پتی،الانفال،5</ref><ref>تفسیر در منثور جلال الدین سیوطی،الانفال،7</ref>۔ <br />
۔[[تاریخ خمیس]] میں [[علامہ دیار بکری]] نے لکھا ہے کہ جنگ بدر کے موقع پر مشرکین مکہ نے زبردستی طالب کو جنگ کے لیے گھسیٹا جبکہ وہ جانا نہیں چاہتے تھے۔<ref>تاریخ خمیس از علامہ دیار بکری</ref>۔ علامہ [[مسعودی]] نے لکھا ہے کہ کفارِ قریش نے طالب کو زبردستی جنگ کے میدان کی طرف لے جانے کی کوشش کی لیکن وہ دوران سفر غائب ہو گئے پھر ان کی کوئی خبر نہ ملی مگر ان کے اس موقع پر اشعار علامہ مسعودی نے نقل کیے ہیں جن کا ترجمہ ہے: اے پروردگار یہ لوگ زبردستی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ تو ان کو شکست دے اور اس درجہ کمزور کر دے کہ یہ خود لوٹےلوٹ لیئے جائیں اور کسی کو لوٹ نہ سکیں۔<ref>مروج الذہب از علامہ مسعودی بر حاشیہ کامل ابن اثیر جلد ۵ صفحہ ۱۷۶</ref>
 
=== عقیل ابن ابی طالب ===
{{main|عقیل ابن ابی طالب}}
آپ [[کربلا]] کے واقعے سے پہلے [[کوفہ]] میں شہید ہونے والے حضرت [[مسلم ابن عقیل]] کے والد تھے۔
 
=== جعفر ابن ابی طالب (جعفر طیار) ===
سطر 70:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{صحابہ}}
 
{{سانچہ:محمد2}}
{{صحابی}}
 
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:نو مسلمین]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
 
{{سانچہ:محمد2}}