"عبیداللہ انور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 7:
 
== تعلیم ==
[[قرآن|قرآن مجید]] لاہور میں حفظ کرنے کے بعد ابتدائی اور ثانوی تعلیم کے لیے مد رسہ [[مظاہر علوم سہارنپور]] میں داخلہ لیا۔ جہاں اسعداللہ رامپوری، عبدالرحمٰن کاملپوری اور مفتی جمیل احمد تھانوی سے استفادہ کیا۔ بعدازاں [[دار العلومالعلوم، دیوبند]] تشریف لے گئے اور [[1947ء]] میں علمائے دین سید [[حسین احمد مدنی]]، علامہ ابراہیم بلیاوی، مولانا رسول خان ہزاروی، [[مفتی شفیع عثمانی]] اور مولانا [[ادریس کاندھلوی]] سے تفسیر و حدیث اور فقہ و کلام کی تکمیل کرکے فراغت حاصل کی۔
 
== تدریس ==