"راغب حسین نعیمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''راغب حسین نعیمی''' ایک مسلمان عالم دین ڈاکٹر اور مفتی ہیں جن کے والد ڈاکٹر [[سرفراز احمد نعیمی شہید|سرفراز احمد نعیمی]] کو [[12 جون]] سن [[2009ء]] جمعہ کی نماز کے بعد ایک بم دھماکے میں شہید کر دیا گیا تھا۔
{{سانچہ: بریلوی تحریک}}
ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اس وقت [[جامعہ نعیمیہ لاہور]] کے پرنسپل ہیں، ان کے دادا مفتی [[محمد حسین نعیمی]] نے یہ جامعہ تعمیر کروایا تھا، مولانا ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا تعلق اعتدال پسند مذہب [[اہل سنت|اہل سنت و جماعت]] سے ہے میڈیا میں آئے روز شدت پسندوں کے خلاف ان کے بیانات آتے رہتے ہیں ان کے والد کو بھی [[دہشت گرد]] [[طالبان]] کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کی پاداش میں قتل کیا گیا تھا [[26 فروری]] [[2014ء]] کو [[لاہور]] میں 50 سے زائد اہل سنت جماعتوں کے دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں نے [[آل پارٹیز اینٹی طالبان کانفرنس]] منعقد کی جس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات ختم کر کے فوری آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا <ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/27-Feb-2014/284792</ref> اب راغب حسین نعیمی کا نام ایک بار پھر میڈیا میں گردش کر رہا ہے کہ انہیں طالبان نے قتل کرنے کی دھمکی دی ہے<ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/30-Mar-2014/291981</ref>