"لڑکیوں کا بین الاقوامی دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
لڑکی پر ظلم و زیادتی کی تاریخ جتنی قدیم ہے خاتون کے روپ میں اس کے عزم و ہمت کی داستان بھی اتنی ہی پرانی ہے۔ لڑکی پیداہوتے ہی زندہ درگور کرنا ، بیٹی اور بیٹے میں بھید بھاؤ رکھنا، انہیں تعلیم سے دور رکھنا اور دیگر کئی زیادتیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔ [[اقوام متحدہ]] کی جنرل اسمبلی نے لڑکیوں کے حقوق اور لڑکیوں کو درپیش مسائل کی جانب توجہ مبذول کرانے کے لیے گیارہ اکتوبر کو لڑکیوں کا بین الاقوامی دن قرار دیا۔
 
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:نسوانیت]]
[[زمرہ:جنسی مساوات]]