"تقدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اسلام ایک توحیدی مذہب ہے جسکا دعویٰ ہے کہ یہ تمام انسانوں کی طرف سے تمام مخلوقات کے خالق اللہ ک...
 
سطر 1:
اسلام ایک توحیدی [[مذہب]] ہے جسکا دعویٰ ہے کہ یہ تمام انسانوں کی طرف سے تمام مخلوقات کے خالق [[اللہ]] کی جانب سے اتارا گیا واحد دین ہے۔ اسکے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم عقیدہ تقدیر ہے۔ یہ عقیدہ ضروریات دین میں سے ہے یعنی اس پر ایمان کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا۔ دیگر آسمانی مذاہب میں بھی یہ عقیدہ موجود ہے۔ عموماً
== عقیدہ ==
کیونکہ اللہ [[عالم الغیب]] ہے۔ قرآن اللہ کا کلام ہے اور[[ دنیا]] میں موجود سب کچھ اللہ کی مخلوق ہے، اسلئے اللہ تعالٰی نے اپنے [[علم]] کی بدولت کائنات کی زمین کی پیدائش سے لیکر آخرت تک جو جو کچھ جیسے جیسے ہونا تھا، کو ایک محفوظ کتاب میں لکھ دیا ہے اور اب جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اس سے زرہ برابر بھی مختلف نہیں ہے۔ اسی کو تقدیر کہتے ہیں۔