"عالمی یوم آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: آبادی کا عالمی دن ہر سال 11جولائی کومنایا جا تا ہے۔ انسان کی ابتداء سے 1800 عیسوی تک انسانی آبادی کو...
 
سطر 6:
 
عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کی آبادی اس تیزی سے بڑھ رہی کہ جس تیزی سے وسائل مہیا نہیں ہو رہے۔ دنیا بھر کے بے شمار مسائل آبادی میں اضافے سے جڑے ہوئے ہیں ان میں خوراک کی فراہمی ، علاج، رہائش، تعلیم اور دیگر بنیادی اشیاءجو بنی نوع انسان کے لیے ضروری ہیں۔ آبادی میں اضافے کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے آبادی کا عالمی دن ہر سال 11جولائی کومنایا جا تا ہے۔
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:عالمی آبادی]]