"تحریک عدم اعتماد" کے نسخوں کے درمیان فرق

روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{غیر زمرہ بند}}+{{ناحوالہ}}
(روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{غیر زمرہ بند}}+{{ناحوالہ}})
{{ناحوالہ}}
'''تحریک عدم اعتماد''' (Motion of no confidence) سے مراد وہ ووٹ یا وہ بیان ہے جو کسی سرکاری یا تنظیمی عہدیدار کے خلاف دیا جاتا ہے کہ یہ عہدیدار مزید اس عہدے کو سنبھالنے کے لائق نہیں ہے۔ عدم اعتماد کا استعمال اکثر اس وقت ہوتا ہے جب کوئی سرکاری یا تنظیمی عہدیدار کوئی ایسا قدم اٹھائے جو آئین قانون اور ضابطہ اخلاق کے خلاف ہو۔
 
* [[پارلیمان]]
* [[حزب اختلاف]]
{{نامکمل}}
{{غیر زمرہ بند}}