"تکاکی کاجیتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
 
== سوانح حیات ==
کاجیتا نے سیٹاما یونیورسٹی سے پڑھا اور [[1981]]ء میں سند فضیلت حاصل کی۔ ٹوکیو یونیورسٹی سے انہوں نے [[1986]]ء میں اپنی ڈاکٹریٹ  کی سند حاصل کی۔ [[1988ء]] سے وہ ٹوکیو یونیورسٹی کے شعبےشعبہ انسٹیٹوٹ فار کازمک ریڈیشن ریسرچ  میں کام کرتے رہے جہاں وہ [[1992]]ء میں  معاون پروفیسر جب کہ [[1999]]ء میں پروفیسر  بنے۔<ref> [http://www.cbc.ca/news/technology/nobel-prize-physics-2015-1.3258178 "2015 Nobel Prize in Physics: Canadian Arthur B. McDonald shares win with Japan's Takaaki Kajita"]. CBC News. 6 October 2015. Retrieved 6 October 2015.</ref>
 
1999ء میں وہ انسٹیٹیوٹ فار کازمک رے ریسرچ کے شعبے سینٹر فار کازمک نیوٹرینو کے ڈائریکٹر بن گئے۔ اس وقت [[2015]]ء میں وہ ٹوکیو یونیورسٹی کے شعبے انسٹیٹیوٹ فار دی فزکس اینڈ میتھمیٹکس آف دی یونیورس سے وابستہ ہیں اور انسٹیٹیوٹ فار کازمک رے ریسرچ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ <ref> [http://www.icrr.u-tokyo.ac.jp/about/greeting_eng.html "About ICRR"]. Institute for Cosmic Ray Research, University of Tokyo.</ref>