"مجلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{غیر زمرہ بند}}+{{ناحوالہ}}
م Shuaib-bot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس محمد شعیب کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[تصویر:SoundAndFury.JPG|left|thumbnail|200px|دھول بچاؤ غلاف کے ساتھ ایک مجلد کتاب]]
'''مجلد کتاب''' ایسی کتاب ہوتی ہے جس کے اوپر ایک سخت حفاظتی غلاف چڑھا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ غلاف ایک موٹے گتے سے بنا ہوتا ہے جسے کپڑے، موٹے [[کاغذ]]، یا کبھی کبھی [[چمڑا|چمڑے]] سے بھی بنایا جاتا ہے۔ لفظ مجلد [[اردو]] کے لفظ جلد سے مشتق ہے جس کا مطلب چمڑا ہوتا ہے۔ اس جلد کو لچکدار سلائی ٹاكوں سے سلا جاتا ہے تاکہ جب کتاب کو پڑھنے کے لئے کھولا جائے تو یہ بآسانی کھل سکے اور کھلنے کے بعد کھلی رہ سکے، تاہم آج کل جلد کو سلنے کے بجائے چپکایا بھی جاتا ہے۔
 
مجلد کتابیں اکثر غیر تیزابی کاغذ پر طبع کی جاتی ہیں اور یہ کاغذی جلد والی کتابوں سے زیادہ پائیدار ہوتی ہیں۔ تاہم مجلد کتابیں تیاراور فروخت کرنے کے وقت نسبتاً مہنگی ہوتی ہیں۔ مجلد کتابوں کو مٹی سے بچانے کے لئے اکثر ان پر غلاف چڑھا دیا جاتا ہے۔
{{نامکمل}}
{{غیر زمرہ بند}}