"افسانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: ru
Added links
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
===تعریف===افسانہ اردو ادب کی نثری صنف ہے۔ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں افسانہ زندگی کے کسی ایک واقعے یا پہلو کی وہ خلّاقانہ اور فنی پیش کش ہے جو عموماً کہانی کی شکل میں پیش کی جاتی ہے۔ ایسی تحریر جس میں اختصار اور ایجاز بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ وحدتِ تاثر اس کی سب سے اہم خصوصیت ہے۔<sup>[1]</sup> [[ناول]] زندگی کا کل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ جبکہ ناول اور افسانے میں طوالت کا فرق بھی ہے۔=== افسانہ اور کہانی کی دیگر اصناف میں فرق ===داستان، ناول، ڈراما اور افسانہ بنیادی طور پر کہانی ہونے کے باوجود تکنیک کے اصول و قواعد کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ داستان میں تخیل اور تصور کی رنگینی، ڈرامے میں کوئی نہ کوئی کش مکش، ناول میں زندگی کی وسعت اور گہرائی اور افسانہ میں موضوع کی اکائی، یہ امتیازی اور انفرادی خصوصیات ہیں۔<sup>[2]</sup> ==== وحدتِ تاثر ====افسانہ دوسری طرح کی کہانیوں سے اسی لحاظ سے منفرد اور ممتاز ہے کہ اس میں واضح طور پر کسی ایک چیز کی ترجمانی اور مصوری ہوتی ہے۔ ایک کردار، ایک واقعہ، ایک ذہنی کیفیت، ایک جذبہ، ایک مقصد، مختصر یہ کہ افسانے میں جو کچھ بھی ہو، ایک ہو۔<sup>[2]</sup> افسانے کی یہ خاصیت کہ یہ اپنے اختتام پر قاری کے ذہن پر واحد تاثر قائم کرتا ہے، وحدتِ تاثر کہلاتی ہے۔=== حوالہ جات ===<references/>----1- اَدَبی اصطلاحات از انور جمال طابع نیشنل بُک فاؤنڈیشن۔2- داستان سے افسانے تک از پروفیسر سیّد وقار عظیم طابع الوقار پبلی کیشنز۔== مزید دیکھیے ==----1- [[افسانچہ]]2- [[طویل مختصر افسانہ]]3- [[پاکستانی افسانہ]]{{Commonscat|Short stories}}[[زمرہ:داستان]][[زمرہ:داستانیات]][[زمرہ:تقریری روایات]][[زمرہ:افسانچے]][[زمرہ:اصناف ادب]]