"انقرہ دھماکا 2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
دوہراں قطعہ حذف
سطر 29:
{{اقتباس|اس کی فورسز اپنی موجودہ پوزیشن کے دفاع کے علاوہ کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گی اور ساتھ ساتھ صاف اور برابر انتخابات کے عمل میں حائل نہیں ہوں گی}}
 
==حوالہ جات==
 
 
==پس منظر==
دو دھماکے متواتر اس وقت ہوئے جب لوگ ایک امن ریلی میں حصہ لینے کے لیے جمع ہو رہے تھے، اس امن ریلی کا مقصد [[کرد]] علیحدگی پسند گروہ پی کے کے کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کرنا تھا۔ ہفتے کے روز، ’امن اور جمہوریت‘ نام کی اس ریلی کی کال دینے والوں میں کرد نواز جماعت ایچ ڈی پی بھی شامل تھی، ریلی مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہونا تھی۔ایچ ڈی پی جماعت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ان کے خیال میں ان دھماکوں کو نشانہ ان کے کارکن تھے۔
جماعت کے رہنما نے ان دھماکوں کو ’بڑا قتل عام‘ قرار دیتے ہوئےتمام انتخابی ریلیوں کو منسوخ کر نے کا اعلان کر دیا ہے اور حکومتِ وقت کو اس حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے،ترکی میں گذشتہ جون میں ہونے والے بے نتیجہ انتخابات کے بعد یکم نومبر کو دوبارہ پارلیمانی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔
 
بی بی سی کے مطابق پی کے کے نے اپنے جنگجوؤں سے ترکی میں تب تک گوریلا کارروائیوں کو روکنے کا کہا ہے کہ جب تک ان پر پہلے حملہ نہ ہو،
اتحادی گروہ جس میں پی کے کے بھی شامل ہے، نے ایک بیان میں کہا ہے کہ
{{اقتباس|اس کی فورسز اپنی موجودہ پوزیشن کے دفاع کے علاوہ کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گی اور ساتھ ساتھ صاف اور برابر انتخابات کے عمل میں حائل نہیں ہوں گی}}
==حوالہ جات==