"زہیر بن ابی سلمیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی ربط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
== حالات زندگی ==
 
زہیر بن ابی سلمہ بن ربعیہ بن رباح مزنی اپنے باپ کے رشتہ داروں [[بنو غطفان]] میں پروریشپرورش پائی ۔پائی۔ ایک عرصہ تک اپنے ماموں کی صحبت میں رہارہا، اوراس وہکا ماموں عرصے سے صاحب فراش اور بے اولاد تھا ۔ لیکن نہایت دانا شخص تھا ،تھا، وہ حسن رائے ،رائے، عمدہ شاعری اور کثرت مال کی وجہ سے شہرت رکھتا تھا ۔تھا۔ زہیر نے اس کی شاعری سے بہت کچھ حاصل کیا اور اس کے علم و حکمت سے بہت متاثر ہوا ۔ہوا۔ یہ چیز اس کی حکمت کے موتیوں سے مرضعمرصع شاعری میں جگہ جگہ نمایاں نظر آتی ہے ۔ہے۔ جب مرہ قبیلہ کے دو دانشمند حارتحارث بن عوف اور ہرم بن سنان نے بنو عبس و ذبیان کے درمیان صلح کروانے اور دشمنی کو ٹھنڈا کرنے کے لئے دونوں قبیلوں کے مقتولوںمقتولین کی ویت[[دیت]] اپنے ذمہ لے لی جو تین ہزار اونٹ بنتی تھی اور جنگ کی آگ کو فردختم کردیاکر دیا تو سرداروں کی اس عالی ظرفی نے شاعر کی طبعیت کو بے حد متاثر کیا اور اس نے اپنے مشہور [[معلقہ]] میں ان دونوں کی مدح کی ۔کی۔ پھر اس نے بارہا دفعہ ہرم بن سنان کی مدح کی تو ہرم نے قسم کھالی کہ زہیر جب بھی اس کی مدح کرے گا یا اس سے کچھ سوال کرے گا یا اس کو سلام کرے گا تو وہ اس کے جواب میں غلام یا لونڈی یا گھوڑا دے گا ۔گا۔ زہیر اس کے عطیات قبول کرتے کرتے شرماگیاشرما گیا اور یہ کرنے لگا کہ جب وہ ہرم کو لوگوں میں بیٹھے دیکھتا تو کہتا ہرم کے سوا تم سب خیریت سے رہو جب کہ وہ تم سب سے اچھا ہے جس کو میں نے شریک نہیں کیا ۔
 
ایک دفعہ حضرت [[عمر بن خطاب]] نے ہرم کے لڑکے سے کہا کہ اپنے باپ کی مدح میں کہے ہوئے زہیر کے کچھ اشعار سناؤ ۔سناؤ۔ اس نے سنائے تو حضرت عمر کہنے لگے تمہارے معلقوالد زہیر نے کتنے اچھے اشعار کہے ہیں ۔ لڑکا کہنے لگا خدا کی قسم ہم اس کو دیتے بھی خوب تھے ،تھے، تو حضرت عمرؓ نے فرمایا جو کچھ تم نے دیا وہ تو ختم ہوگیا اور جو کچھ اس نے تمیں دیا وہ باقی ہے ۔
 
زہیر دولت و ثروت کے باوجود نہایت خوش اخلاق ، نرم مزاج ،مزاج، صاحب رائے ،رائے، پرہیز گار ،گار، صلح جو اور اللہ تعالیٰ اور [[یوم آخرت]] پر ایمان رکھتا تھا ۔تھا۔ اس کا ثبوت اس کے کہے ہوئے اشعار ہیں ۔ہیں۔ زہیر نے سو سال سے زیادہ عمر پائی جیسا کہ اس کے ایک اشعارشعر سے ظاہر ہوتا ہے ۔ہے۔ اس کا انتقال [[ہجرت]] سے تیرہ سال قبل ہوا لیکن اس کے بیٹے کعب اور بجیر اسلام لے آئے تھے ۔ تھے۔
 
== شاعری ==