"زہیر بن ابی سلمیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏شاعری: ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
== شاعری ==
 
زہیر کا گھرانہ شاعری میں ممتاز حثیت رکھتا تھا ۔ اس ماموں ، اس کی دو بہنیں سلمیٰ اور خنسائخنساء اور اس کے دو بیٹے کعب اور بجیر قابل شعرائشعراء میں سے تھے اور یہ امتیاز کسی دوسرے گھرانے کو نصیب نہیں ہوا ۔ہوا۔ کچھ لوگ تو اسے امرؤا[[امرؤ القیس]] اور [[نابغہ ذبیانی]] سے بھی افضل قرار دیتے ہیں ۔ہیں۔ کیوں کہ اس کی شاعری صداقت لہجہ کی بنائبنا پر ممتاز اور غریب الفاظ سے خالی اور بیہودہ خیالات اور فحش گوئی سے منزہ ہےصاف ۔ہے۔ اس کا کلام قلیل الفاظ مگر کثیر معافی پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ واحد شاعر ہے جسے مدح ، ضرب الامثال اور حکیمانہ مقولے نظم کرنے میں کمال حاصل ہے ۔
 
زہیر ان شاعروں میں ایک جو کلام کو لکھ کر پرکھتے اور کانٹ چھانٹ کرتے تھے ۔تھے۔ اس کے قصائد کو ’حوالیات‘ بھی کہا جاتا ہے ۔ہے۔ کیوں کہ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ چار مہینوں تک قصیدہ نظم کرتا تھا اور چار ماہ تک اس کی کانٹ چھانٹ کرتا تھا ۔ اس طرح یہ قصیدہ لوگوں سال بھر کے بعد جاکر ملتا تھا ۔
<ref>احمد حسن زیات ۔ تاریخ ادب عربی ۔ ترجمہ ، محمد نعیم صدیقی ۔ شیخ محمد بشیر اینڈ سنز سرکلر روڈ چوک اردو بازار لاہور</ref>