"نامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نامیہ (organism) کسی بھی ایسی [[زندہ]] شۓ کو کہا جاسکتا ہے کہ جس میں نمو کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہو۔ گو یہ لفظ عام طور پر اسے ایسے زندہ [[اجسام]] پر بکثرت استعمال کیا جاتا ہے کہ جو اپنی جسامت میں چھوٹے ہوں لیکن جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ یہ چھوٹے ہونے کا اختصاص لازمی نہیں ہے اور نامیہ [[انسان]] کو بھی کہہ سکتے ہیں۔ organ سے ملتے جلتے ہونے کی وجہ سے اردو میں اسکے لیۓ [[عضو]] سے عضویہ کا لفظ بھی ذہن میں آتا ہے لیکن organism نا تو organ سے نکلتے ہیں اور نا انکا براہ راست کوئی تعلق organs سے ہوتا ہے۔ [[خلیات]] سے ملکر [[نسیج|انسجہ]] بنتے ہیں اور انسجہ سے پھر مل کر عضو بنتے ہیں اور عضو سے پھر ملکر [[نظام]] بنتے ہیں اور نظاموں سے پھر ایک پورا جاندار تشکیل پاتا ہے۔ جبکہ [[خلیات]] میں موجود چھوٹے چھوٹے [[خردبینی]] اجسام کو organelle کو [[عضیہ]] (جمع : عضیات) کہا جاتا ہے اس کے برعکس ، organism ایک مکمل [[حیات]] کا نام ہے وہ [[جانور]]وں میں بھی ہوسکتا ہے [[پودوں]] میں بھی ہو سکتا ہے اور [[جراثیم]] میں بھی شامل ہوسکتا ہے۔ اسکی درست ترین عربی ؛ متعضہ یا عضویہ نہیں بلکہ --- حئ ----- کی جاتی ہے۔ یعنی organism زندہ چیز کی [[تنظیم]] (organization) کو کہتے ہیں، اور جب یہ زندہ چیز کی تنظیم کسی جاندار کے جسم کا حصہ ہو (مثلا [[دل]] ، [[دماغ]] وغیرہ) تو ایسی صورت میں اسکے لیۓ [[organ]] کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے اور اگر یہ زندہ چیز کی تنظیم بذات خود آزادانہ حیثیت سے اپنا وجود برقرار رکھ سکتی ہو تو عموما{{دوزبر}} اسکے لیۓ organism کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے۔ ان تمام الفاظ کی اساس ایک ہی ہے۔ organ کو اردو میں [[عضو]] کہتے ہیں اور organism کو [[نامیہ]] کہا جاتا ہے۔