"حاتم طائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
←‏اخلاق و عادات: درستی املا
سطر 23:
== اخلاق و عادات ==
 
حاتم ایسے اعلیٰ اخلاق کا مالک تھا ، جس کی نظیر زمانہ جاہلتجاہلیت میں نہیں ملتی ہے ، وہ نہایت خاموش طبع ، نرم دل اور حد درجہ بامروت تھا ، اس سلسلے میں وہ کہتا ہے ۔
 
میری عمر کی قسم ؛ میں نے کتنے اکلوتے بیٹے کو پناہ سی پھر نہ اسے قتل کیا اور نہ قید کیا اور میں نے کبھی اپنے چچا زاد پر ظلم کیا کہ میرے بھائی موجود ہوں اور اس کے بھائیوں کو زمانے نے ختم کردیا ہو ۔
 
حاتم کی بیٹی سفانہ جب قیدیوں میں قید ہو کر آئی تو رس رسول اکرام کے سامنے کھڑی ہو کر رہائی درخواست کرتے ہوئے کہنے لگی ’میرا باپ قیدیوں کو آزاد کراتا تھا ، حقوق کی حفاظت کرتا تھا ، مہمان نواز تھا اور مصیبت زدہ کی پریشانیوں کو دور کرتا تھا ، کھانا کھلاتا تھا ، اس نے ضرورت مند کو کبھی خالی نہ لوٹایا‘ تو رسول اللہ نے فرمایا یہ صفات مومن کی ہیں ’تیرا اگر مسلمان ہوتا تو ہم ضرور اس پر رحمت بھیجتے‘ اور فرمایا اس کو چھوڑ دو کیوں کہ اس کا باپ مکارم اخلاق کو پسند کرتا تھا ۔
 
== شاعری ==