"عالمی یوم فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: فلسفے کا عالمی دن فلسفیانہ مباحث کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے یونیسکو کے زیر اہتمام دنیا بھر می...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
فلسفیانہ مباحث کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے [[یونیسکو]] کے زیر اہتمام دنیا بھر میں فلسفے کا عالمی دن نومبر کی تیسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ پہلے یہ 21 نومبر کو منایا جاتا تھا ۔
 
2002 سے شروع ہونے والا یہ عالمی دن معاشرے میں فلسفیانہ مباحث کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ فلسفہ ایک ایسا شعبہ تعلیم ہے جس کی تعریف ابھی متنازع ہے۔ تاہم وسیع تناظر میں کہا جائے تو فلسفہ اردگرد کے حالات کے بارے میں شخصی نظریہ ہے۔ شاید ہی کسی علم کی شاخ نے انسان کی سوچ میں ایسی انقلابی تبدیلیاں رونما کی ہوں جو فلسفے کی دین ہیں۔ فلسفے نے انسان کو سوالات کے ساتھ جینا سکھایا۔
 
2015ء میں یہ دن 19 نومبر کو منایا جارہا ہے۔