"خوشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
خوشی ، [[عقل]] کے ایک ایسے [[احساس]] کا نام ہے کہ جس میں اطمینان ، تسلی ، تشفی ، پیار اور فرحت و مسرت کی کیفیات اجاگر ہوتی ہوں۔ خوشی کی متعدد [[نفسیاتی]] ، [[حیاتیاتی]] و [[مذہب|مذہبی]] تعریفیں کی جاسکتی ہیں لیکن اس کا کوئی عالمی یکساں پیماناپیمانہ یا اکائی مقرر نہیں ہے۔ [[علم]] [[طب]] و [[حکمت]] کے لحاظ سے خوشی کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
{{اقتباس|خوشی ایک ایسا صحت مند جذبہ یا احساس ہے کہ جس کے خصائص میں طمانیت اور شادمانی کے مظاہر شامل ہوں۔}}
خوشی کی [[انسانی]] [[تاریخ]] اسی قدر قدیم ہے جس قدر انسان کی تاریخ ؛ انسان کے [[دماغ]] کا ایک انتہائی اہم اور شدید [[ادراک]] ہونے کی وجہ سے اور نفسیاتی طور پر تمام [[جانداروں]] کی [[فطرت]]ِ