"ہلال امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:پاکستان کے شہری اعزازات و علامات+[[زمرہ:پاکستان کے عسکری اعزازات و علاما...
سطر 32:
مسلح افواج کے افسران جن میں میجر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل ([[پاک فوج|آرمی]])، ایئر وائس مارشل یا ایئر مارشل ([[پاکستان ایئر فورس|ایئر فورس)]] اور ریئر ایڈمرل یا وائس ایڈمرل ([[پاک بحریہ|بحریہ]]، [[پاکستان کوسٹ گارڈ]]، اور [[پاکستان میرینز]]) شامل ہیں، کو یہ اعزاز شاندار خدمات کے سلسلے میں دیا جاتا ہے- [[پاکستانی پارلیمنٹ]] کی "کمیٹی براے ایوارڈ اینڈ ریکگنیشن سروسز(Award and Recognition Services)" اس اعزاز کے اہل افراد کے نام منتخب کرتی اور اپنی رپورٹ [[وزیر اعظم پاکستان]] کو ارسال کرتی ہے- وزیر اعظم کے مشورے پر [[صدر پاکستان]] ایک تقریب میں جو پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرتا ہے، ان افراد کو ہلال امتیاز سے نوازتا ہے-
==ساخت==
ہلال امتیاز سنہری چمبیلی کی بنی ایک ڈسک جو ایک خالص سونے سے بنے ستارے کے درمیان ھوتیہوتی ہے، پر مشتمل ہوتا ہے- اس کے عین درمیان زمرد کا گول ٹکڑا جس کے درمیان سنہری ہلال بھی موجود ہوتا ہے-
 
== حوالہ جات==