"بیعت عقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: القاب)
ویکائی
سطر 2:
مدینہ کے دو قبائل [[بنو اوس|اوس]] اور [[بنو خزرج|خزرج]] قحطانی نسل کے تھے جو ہر سال [[حج]] کے لیے آتے تھے۔ نبوت کے گیارہویں سال ان قبائل کے چند آدمی حج کے لیے آئے۔ آنحضرت {{درود}} نے ان کے سامنے دعوت اسلام پیش کی۔ جس پر ان میں سے چھ آدمیوں نے [[عقبہ]] کے مقام پر آنحضرت {{درود}} کے ہاتھ پر بیعت کر کے اسلام قبول کر لیا۔ اسی مناسبت سے یہ [[بیعت عقبہ اولی{{ا}}]] کہلاتی ہے۔
ان چھ خوش نصیبوں کے نام یہ ہیں۔
* (1)حضرت عقبہ بن عامر بن نابی۔
* (2)حضرت ابو امامہ اسعد بن زرارہ
* (3)حضرت عوف بن حارث
* (4) حضرت رافع بن مالک
* (5) حضرت قطبہ بن عامر بن حدیدہ
* (6)حضرت جابر بن عبداﷲ بن ریاب۔ <ref>مدارج النبوۃ ج2 ص79شبیر برادرز لاہور</ref>
 
دوسرے سال یعنی بعثت کے بارہویں سال انہی قبائل کے 12 آدمیوں نے حضور {{درود}} کی دعوت [[توحید]] قبول کی اور اسی مقام پر بیعت ہوئی جو [[بیعت عقبہ ثانیہ]] کہلاتی ہے۔ تیسرے سال یعنی بعثت کے 13 ویں سال 72 افراد کو بیعت کا شرف حاصل ہوا یہ [[بیعت عقبہ اخری{{ا}}]] کہلاتی ہے۔ ان لوگوں نے جن باتوں پر آنحضرت {{درود}} سے بیعت کی تھی وہ مندرجہ ذیل ہیں:
# ہم خدائے واحد کی عبادت کریں گے