"معذوروں کا عالمی دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال تین دسمبر کو معذوروں کا دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال تین دسمبر کو معذوروں کا دن منایا جاتا ہے۔
 
یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل کا اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔

ورلڈ ہیلتھ ارگنائزیشن کے مطابق دنیا میں اس وقت چھ سو ملین افراد معزور ہیں یعنی دنیا میں ہر دس میں ایک شخص معذور ہے۔ ترقی پزیر ممالک میں اسی سے نوے فیصدخصوصی افراد کوزندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں ، جب کہ ترقی یافتہ میں اس کا تناسب پچاس سے ستر فیصد ہے۔ جبکہ ان میں سے اسی فیصد کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہے۔