"ہلال امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
| caption2 = ایوارڈ کا ربن(Ribbon) جو مسلح افواج کے افسران کی وردی پر لگایا جاتا ہے-
}}
ہلال امتیاز {{دیگر نام|انگریزی=Crescent of Excellence}} [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے شہریوں کو دیا جانے والا دوسرا اعلیٰ ترین شہری انعام (سویلین ایوارڈ) اور [[پاک فوج|پاکستان کی مسلح افواج]] کے افسران کو اعزازی طور پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے - یہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے "خاص طور پر پاکستان کی سلامتی، قومی مفاد، عالمی امن، ثقافتی اور دیگر عوامی خدمات میں شاندار حصہ ڈالا-"
یہ ایک شہری اعزاز ہے، اور پاکستان کے شہریوں تک محدود نہیں-<br>
یہ اعزاز ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں شاندار کارنامے سرانجام دئیے جس سے پاکستان کی بین الاقوامی شناخت بہتر ہوئی- یہ عام شہریوں کو [[ادب]]، [[فنون لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] اور [[سائنس]] کے شعبوں میں دیا جاتا ہے- ہر سال [[یوم آزادی پاکستان|یوم آزادی]]، 14 اگست، کو اس اعزاز کی نامزدگیاں کی جاتی ہیں اور [[یوم پاکستان]]، 23 مارچ، کو صدر پاکستان کی طرف سے ان لوگوں کو دیا جاتا ہے-<br>