"پطرس کا پہلا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{عہد نامہ جدید کتب|}}
'''پطرس کا پہلا خط''' مسیحی [[عہد نامہ جدید]] میں شامل حواری [[پطرس]] سے منسوب ایک خط ہے۔ اس کے پہلے جملے میءمیں ہی لکھنے والا اپنا نام پطرس بتاتا ہے۔ اور آیت 5 میں وہ خود کو بزرگ پطرس کہتا ہے۔ اسی بنا پر بعض نقاد اسے پطرس کا خط نہیں مانتے، کویں کہ وہ حواری تو تھا، لیکن [[بزرگ (مسیحیت)|بزرگ]] نہیں تھا۔ پطرس کے ہی اس خط کا مصنف ہونے کی کئی ابتدائی مسیحی علماء نے کی ہے۔ جن میں [[کلیمنس]]، [[پولی کارپ]]، [[ارینیس]] اور کل؛سیا کا اولین مؤرخ [[یوسیبیس]] شامل ہیں۔ اسی طرح بعض ابتدائی اہم مسیحی شخصیات نے اس کا ذکر ہی کیا کہ یہ پطرس کا تحریر کرتا ہے۔ بعض نقاد پطرس کے پہلے خط کی یونانی فصاحت پر بھی جرح کرتے ہیں کہ پطرے ایک کم پڑھا ہوا تھا اور اس کی مادری زبان بھی یونانی نہیں تھی، جب کہ اس خط کی زبان فصیح یونانی ہے۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}